المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
وهب بن حمزة باب: سیدنا وہب بن حمزہ رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 18580
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، وأَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، ثنا يُوسُفُ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ دُكَيْنٍ، عَنْ وَهْبِ بْنِ حَمْزَةَ قَالَ: صَحِبْتُ عَلِيًّا مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ فَرَأَيْتُ مِنْهُ بَعْضَ مَا أَكْرَهُ فَقُلْتُ: لَئِنْ رَجَعْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ لَأَشْكُوَنَّكَ إِلَيْهِ، فَلَمَّا قَدِمْتُ لَقِيتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: رَأَيْتُ مِنْ عَلِيٍّ كَذَا وَكَذَا، فَقَالَ: «لَا تَقُلْ هَذَا فَهُوَ أَوْلَى النَّاسِ بِكُمْ بَعْدِي»ترجمہ
سیدنا وہب بن حمزہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ مدینہ سے مکہ گیا تو میں نے ان سے کچھ ایسی بات دیکھی جو مجھے ناپسند ہوئی، تو میں نے کہا: اگر میں رسول اللہ ﷺ کے پاس واپس گیا تو ضرور تمہاری شکایت کروں گا۔ جب میں پہنچا تو رسول اللہ ﷺ سے ملا اور عرض کیا: میں نے علی میں فلاں فلاں بات دیکھی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ بات نہ کہو، وہ میرے بعد لوگوں میں سب سے بڑھ کر تمہارے حق دار ہیں۔“