المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
علي بن الأقمر، عن أبي جحيفة باب: علی بن اقمر کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18573
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، ثنا مَحْبُوبُ بْنُ مُحْرِزٍ الْقَوَارِيرِيُّ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ النَّخَعِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «رَأَى رَجُلًا قَدْ سَبَّلَ فِي الصَّلَاةِ فَضَمَّهُ»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کو نماز میں اپنا کپڑا لٹکائے ہوئے دیکھا تو اسے اپنے قریب کر کے سمیٹ دیا۔