المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
صالح بن مسعود، عن أبي جحيفة باب: صالح بن مسعود کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18549
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ثنا صَالِحُ بْنُ مَسْعُودٍ، حَدَّثَنِي أَبُو جُحَيْفَةَ وَهْبٌ السُّوَائِيُّ قَالَ: «دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَتَبَ لَنَا بِاثْنَيْ عَشَرَ قَلُوصًا، فَلَمَّا تُوُفِّيَ مَنَعْنَاهُ النَّاسَ حَتَّى اجْتَمَعُوا»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ وہب سوائی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ ﷺ نے ہمارے لیے بارہ جوان اونٹنیاں دینے کا (پروانہ) لکھ دیا، پھر جب آپ ﷺ کا وصال ہو گیا تو ہم نے یہ حق لوگوں سے روکے رکھا یہاں تک کہ وہ (اسے تسلیم کرنے پر) جمع ہو گئے۔