حدیث نمبر: 18538
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ، ومُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، قَدْ شِبْتَ قَالَ: «شَيَّبَتْنِي هُودٌ وَأَخَوَاتُها»
ترجمہ

سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کے بال سفید ہو گئے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے سورۃ ہود اور اس جیسی سورتوں نے بوڑھا کر دیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18538
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 123، حدیث 318