المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن عون باب: محمد بن عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کی عون سے روایات
حدیث نمبر: 18525
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، فِي مُسْنَدِ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ» قَالَ الْحَضْرَمِيُّ: وَهَذَا وَهْمٌ إِنَّمَا هُوَ وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ وَابْنِ أَبِي لَيْلَىترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ منیٰ میں ظہر کی نماز دو رکعت پڑھی۔
حضرمی کہتے ہیں: یہ (روایت کا یہ حصہ) وہم ہے، دراصل یہ وکیع کی روایت ہے سفیان اور ابن ابی لیلیٰ دونوں سے۔