المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الحميد بن أبي جعفر الفراء، عن عون بن أبي جحيفة باب: عبدالحمید بن ابی جعفر فراء کی عون بن ابی جحیفہ سے روایات
حدیث نمبر: 18512
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ اللُّؤْلُؤِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ الْفَرَّاءِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «كَانَ يُرْكَزُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنَزَةٌ فِي الْفَضَاءِ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کھلی جگہ میں نبی کریم ﷺ کے لیے نیزہ گاڑ دیا جاتا اور آپ ﷺ اس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے۔