المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عتبة بن العميس، عن عون بن أبي جحيفة باب: عتبہ بن عمیس کی عون بن ابی جحیفہ سے روایات
حدیث نمبر: 18506
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْأَبْطَحِ، فَجَاءَ بِلَالٌ فَآذَنَهُ بِالصَّلَاةِ وَذَكَرَ الْحَدِيثَ»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ابطح میں تھے، سیدنا بلال رضی اللہ عنہ آئے اور نماز کی اطلاع دی، پھر راوی نے باقی حدیث اسی طرح بیان کی جیسے پہلے گزر چکی۔