حدیث نمبر: 18491
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ قَالَ: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ قَالَا: ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، ثنا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَبَّاسِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُجْزِئُ عَنْ أَحَدٍ» قَالَ: فَإِنَّ عِنْدَنَا جَذَعَةً قَالَ: «يُجْزِئُ عَنْكَ وَلَا يُجْزِئُ بَعْدَكَ»
ترجمہ

سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے قربانی کے دن رسول اللہ ﷺ کے نماز پڑھنے سے پہلے ہی ذبح کر لیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ کسی کی طرف سے کافی نہیں ہوگی۔“ اس نے عرض کیا: ہمارے پاس ایک دنبے کا بچہ (جذعہ) ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ تمہاری طرف سے کافی ہو جائے گی، لیکن تمہارے بعد کسی اور کے لیے کافی نہیں ہوگی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18491
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 108، حدیث 271