المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خصيلة بنت واثلة عن أبيها باب: خصیلہ بنت واثلہ کی اپنے والد سے روایت
حدیث نمبر: 18457
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنُ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ قَالَ: ثنا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الصَّدَفِيُّ سَنَةَ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ وَمِائَتَيْنِ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْأَشْقَرِ اللَّخْمِيُّ قَالَ: حَدَّثَتْنِي خُصَيْلَةُ بِنْتُ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ مِنْ أَكْبَرِ الْكَبَائِرِ أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ»ترجمہ
سیدہ خصیلہ بنت واثلہ رضی اللہ عنہما کہتی ہیں: میں نے اپنے والد کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”سب سے بڑے کبیرہ گناہوں میں سے ایک یہ ہے کہ آدمی مجھ پر ایسی بات کہے جو میں نے نہیں کہی۔“