المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو خالد الوالبي، عن جابر اسمه هرم بن هرمز باب: ابوخالد والبی کی سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایات، جن کا نام ہرم بن ہرمز ہے
حدیث نمبر: 1844
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ الْحَلَبِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ الصَّيَّادُ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: خَرَجْنَا فِي سَرِيَّةٍ فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
ابوخالد بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم ایک دستے میں نکلے، پھر راوی نے اسی طرح کی حدیث ذکر کی۔