المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سعد الدمشقي، عن واثلة باب: ابوسعد دمشقی کی سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18432
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءَ، أَنَبَأَ فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، ثنا أَبُو سَعْدٍ قَالَ: رَأَيْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ دَخَلَ مَسْجِدَ دِمَشْقَ فَصَلَّى فِيهِ وَبَزَقَ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى، ثُمَّ عَرَكَهَا، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قُلْتُ لَهُ: أَتَبْزُقُ فِي الْمَسْجِدِ وَأَنْتَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: «هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ»ترجمہ
ابو سعد دمشقی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ دمشق کی مسجد میں داخل ہوئے، نماز پڑھی، اور اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکا، پھر اسے مل دیا۔ جب وہ فارغ ہوئے تو میں نے ان سے عرض کیا: آپ مسجد میں تھوکتے ہیں حالانکہ آپ رسول اللہ ﷺ کے صحابی ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو اسی طرح کرتے دیکھا تھا۔“