المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
معروف أبو الخطاب، عن واثلة باب: معروف ابوالخطاب کی سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18419
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ بْنِ مُطَيَّبٍ الْمِصِّيصِيُّ قَالَ: ثنا سُلَيْمُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ عَمَّارٍ، ثنا أَبِي، عَنْ مَعْرُوفٍ أَبِي الْخَطَّابِ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: لَمَّا أَسْلَمْتُ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لِي: «اذْهَبْ فَاغْتَسَلْ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَأَلْقِ عَنْكَ شَعْرَ الْكُفْرِ»ترجمہ
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب میں مسلمان ہوا تو نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”جاؤ، پانی اور بیری کے پتوں سے غسل کرو اور کفر کے بال اتار دو۔“