المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الواحد بن عبد الله النصري، عن واثلة باب: عبدالواحد بن عبداللہ نصری کی سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18394
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْوَاحِدِ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْرَى الْفِرَى مَنْ تَقَوَّلَ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ، وَمَنْ أَرَى عَيْنَيْهِ مَا لَمْ يَرَ، وَمَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ»ترجمہ
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ کوئی مجھ پر ایسی بات باندھے جو میں نے نہیں کہی، یا اپنی آنکھوں کو ایسی چیز دکھائے جو اس نے نہیں دیکھی، یا اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے۔“