حدیث نمبر: 18393
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثنا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنِي أَيُّوبُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَاحِدِ النَّصْرِيُّ، عَنْ وَاثِلَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ أَعْظَمَ الْفِرَى عِنْدَ اللهِ مَنْ يَقُولُ: عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ، وادَّعَى إِلَى غَيْرِ مَوَالِيهِ، أَوْ أَرَى عَيْنَيْهِ فِي الْمَنَامِ مَا لَمْ يَرَ "
ترجمہ

سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ کوئی میری طرف ایسی بات منسوب کرے جو میں نے نہیں کہی، یا اپنے آقاؤں کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے، یا خواب میں اپنی آنکھوں کو ایسی چیز دکھائے جو اس نے نہیں دیکھی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18393
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 71، حدیث 173