حدیث نمبر: 18391
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ أَدْرَكَ، أَنَّ عَبْدَ الْوَهَّابِ بْنَ مُحِبٍّ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ الْوَاحِدِ النَّصْرِيَّ أَخْبَرَهُمْ قَالَ: سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مِنْ أَفْرَى الْفِرَى مَنْ قَوَّلَنِي مَا لَمْ أَقُلْ، وَمَنْ أَرَى عَيْنَيْهِ فِي الْمَنَامِ مَا لَمْ يَرَهُ، وَمَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ»
ترجمہ

سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سب سے بڑے جھوٹوں میں سے یہ ہے کہ کوئی میری طرف ایسی بات منسوب کرے جو میں نے نہیں کہی، یا کوئی خواب میں اپنی آنکھوں کو ایسی چیز دکھائے جو اس نے نہیں دیکھی، یا اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18391
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 70، حدیث 171