المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو بكر بن بشير، عن واثلة باب: ابوبکر بن بشیر کی سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18389
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْحَجَّاجِ، ثنا عِيسَى بْنُ سِنَانٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ أَتَى كَاهِنًا فَسَأَلَهُ عَنْ شَيْءٍ حُجِبَتْ عَنْهُ التَّوْبَةُ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، فَإِنْ صَدَّقَهُ بِمَا قَالَ كَفَرَ»ترجمہ
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو کاہن کے پاس گیا اور اس سے کسی چیز کے بارے میں پوچھا، اس سے چالیس رات تک توبہ کا دروازہ بند کر دیا جاتا ہے، اور اگر اس نے اس کی بات کی تصدیق کی تو وہ کافر ہو گیا۔“