حدیث نمبر: 18377
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ سُمَيْدِعَ، ثنا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ وَاثِلَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ بَاعَ عَيْبًا لَمْ يُبَيِّنْهُ، لَمْ يَزَلْ فِي مَقْتِ اللهِ» ، أَوْ قَالَ: «لَمْ تَزَلِ الْمَلَائِكَةُ تَلْعَنُهُ»
ترجمہ

سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جس نے کوئی عیب دار چیز بیچی اور اس کا عیب ظاہر نہ کیا، وہ ہمیشہ اللہ کی ناراضی میں رہتا ہے“، یا فرمایا: ”فرشتے ہمیشہ اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18377
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 65، حدیث 157