المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو العنبس، عن وائل بن حجر باب: ابوعنبس کی سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18333
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا الْأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنُ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي السَّكَنِ حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ قَالَ: سَمِعْتُ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ الْحَضْرَمِيَّ يَقُولُ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ خَدِّهِ مِنْ ذَا الْجَانِبِ، وَمِنْ ذَا الْجَانِبِ»ترجمہ
سیدنا وائل بن حجر حضرمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ سلام پھیرتے یہاں تک کہ میں نے آپ ﷺ کے رخسار کی سفیدی اس طرف سے بھی اور اس طرف سے بھی دیکھی۔