المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو خالد الوالبي، عن جابر اسمه هرم بن هرمز باب: ابوخالد والبی کی سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایات، جن کا نام ہرم بن ہرمز ہے
حدیث نمبر: 1831
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَهَاتَيْنِ»ترجمہ
ابوخالد بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میں اور قیامت ان دونوں کی طرح ہیں۔“