حدیث نمبر: 18290
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَشَرِبَ مِنْهُ ثُمَّ مَجَّ فِيهِ»
ترجمہ

عبدالجبار بن وائل رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے پانی کا ایک ڈول منگوایا، اس میں سے پیا، پھر اس میں کلی کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18290
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 31، حدیث 70