المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحجاج بن أرطاة، عن عبد الجبار بن وائل باب: حجاج بن ارطاۃ کی عبدالجبار بن وائل سے روایات
حدیث نمبر: 18287
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فَرَأَيْتُ أَثَرَ أَنْفِهِ مَعَ جَبْهَتِهِ فِي الْكَثِيفِ»ترجمہ
عبدالجبار بن وائل رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو نماز پڑھتے دیکھا، تو میں نے آپ ﷺ کی ناک کا نشان آپ ﷺ کی پیشانی کے ساتھ سجدہ گاہ کی مٹی میں دیکھا۔