حدیث نمبر: 18264
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى حَاذَتَا بِأُذُنَيْهِ»
ترجمہ

سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، جب آپ ﷺ نے نماز شروع کی تو تکبیر کہی اور اپنے ہاتھ اٹھائے یہاں تک کہ وہ آپ ﷺ کے کانوں کے برابر ہو گئے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18264
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 23، حدیث 44