المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عاصم بن كليب، عن علقمة بن وائل، عن أبيه باب: عاصم بن کلیب کی، علقمہ بن وائل کے واسطے سے، ان کے والد سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18246
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَكَعَ فَرَّجَ أَصَابِعَهُ، وَإِذَا سَجَدَ ضَمَّ أَصَابِعَهُ»ترجمہ
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب رکوع کرتے تو اپنی انگلیاں کھلی رکھتے، اور جب سجدہ کرتے تو اپنی انگلیاں ملا لیتے۔