المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سماك بن حرب، عن علقمة بن وائل باب: سماک بن حرب کی علقمہ بن وائل سے روایات
حدیث نمبر: 18232
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ويُوسُفُ الْقَاضِي قَالَا: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَهُ أَرْضًا بِحَضْرَمَوْتَ»ترجمہ
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں حضرموت میں زمین عطا فرمائی۔