المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حجر بن العنبس، عن علقمة بن وائل باب: حجر بن عنبس کی علقمہ بن وائل سے روایات
حدیث نمبر: 18222
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبِ الْعَبَّادَانِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ حُجْرِ بْنِ الْعَنْبَسِ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُسَلِّمُ، عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ»ترجمہ
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنی دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرا کرتے تھے۔