المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 1804–1822) باب: (احادیث 1804 تا 1822)
حدیث نمبر: 1821
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ يُوسُفَ الْعُقَيْلِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرٍ: «أَنَّ رَجُلَيْنِ اخْتَصَمَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعِيرٍ، وَأَقَامَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بَيِّنَةً أَنَّهُ لَهُ فَقَضَى بَيْنَهُمَا»ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمی ایک اونٹ کے معاملے میں رسول اللہ ﷺ کے پاس مقدمہ لے کر آئے، اور دونوں میں سے ہر ایک نے یہ گواہی پیش کی کہ وہ اس کا ہے، تو آپ ﷺ نے ان کے درمیان فیصلہ فرما دیا۔