حدیث نمبر: 18198
حَدَّثَنَا أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَاهَانَ بْنِ أَبِي حَنِيفَةَ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ «أَنَّهُ صَحِبَ قَوْمًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ فَوَجَدَ مِنْهُمْ غَفْلَةً , فَقَتَلَهُمْ وَأَخَذَ أَمْوَالَهُمْ , فَجَاءَ بِهَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَرِهَ مَا صَنَعَ وَأَبَى أَنْ يَقْبَلَهَا»
ترجمہ

عروہ بن زبیر رحمہ اللہ کے والد بیان کرتے ہیں، مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ مشرکین کی ایک جماعت کے ساتھ ہوئے، تو انہیں ان میں غفلت (بے خبری) نظر آئی، چنانچہ انہوں نے انہیں قتل کر دیا اور ان کا مال لے لیا، پھر اسے رسول اللہ ﷺ کے پاس لے آئے، تو آپ ﷺ نے ان کے اس فعل کو ناپسند فرمایا اور اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 18198
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 440، حدیث 1074