المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جبير بن حية الثقفي مولاهم , عن المغيرة باب: جبیر بن حیہ ثقفی، ان کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18168
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ، ثَنَا قُرَّةُ بْنُ حَبِيبٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَكْرٍ الْمُزَنِيُّ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الرَّاكِبُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ , وَالْمَاشِي حَيْثُ شَاءَ مِنْهَا , وَالطِّفْلُ يُصَلَّى عَلَيْهِ»ترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سوار جنازے کے پیچھے چلے، اور پیدل چلنے والا جہاں چاہے چل سکتا ہے، اور بچے کی نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے۔“