المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جبير بن حية الثقفي مولاهم , عن المغيرة باب: جبیر بن حیہ ثقفی، ان کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18167
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «السِّقْطُ يُصَلَّى عَلَيْهِ وَيُدْعَى لِأَبَوَيْهِ بِالْعَافِيَةِ وَالرَّحْمَةِ» لَمْ يَرْفَعْهُ سُفْيَانُترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ساقط (پیدائش کے وقت مر جانے والے بچے) کی نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے، اور اس کے والدین کے لیے عافیت اور رحمت کی دعا کی جاتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: سفیان نے اسے مرفوع بیان نہیں کیا۔