المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
النعمان بن سعد , عن المغيرة باب: نعمان بن سعد کی سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18150
حَدَّثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، وَعَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " شِعَارُ أُمَّتِي عَلَى الصِّرَاطِ: رَبِّ سَلِّمْ "ترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”میری امت کا پل صراط پر نعرہ یہ ہوگا: ’رب سلِّم‘ (اے میرے رب! بچا لے)۔“