حدیث نمبر: 18111
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّهُ «قَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ فَسَبَّحُوا بِهِ فَلَمْ يَجْلِسْ، فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ التَّسْلِيمِ» ، ثُمَّ قَالَ: «هَكَذَا فَعَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
ترجمہ

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ پہلی دو رکعتوں میں (تشہد کے لیے بیٹھے بغیر) کھڑے ہو گئے، لوگوں نے ”سبحان اللہ“ کہہ کر انہیں متوجہ کیا مگر وہ نہیں بیٹھے، پھر جب انہوں نے اپنی نماز پوری کر لی تو سلام کے بعد سجدہ سہو کے دو سجدے کیے، پھر فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے اسی طرح کیا تھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 18111
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 411، حدیث 987