حدیث نمبر: 1810
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ جُلُوسٌ، فَقَالَ: «مَا لِي أَرَاكُمْ عِزِينَ؟» قَالَ سُفْيَانُ: يَعْنِي حِلَقٌ مُتَفَرِّقِينَ
ترجمہ

تمیم بن طرفہ، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں: نبی کریم ﷺ تشریف لائے تو صحابہ بیٹھے ہوئے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے کیا ہوا کہ میں تمہیں الگ الگ ٹولیوں میں دیکھ رہا ہوں؟“ سفیان کہتے ہیں: یعنی بکھری ہوئی محفلوں میں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1810
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 202، حدیث 1823