حدیث نمبر: 17970
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا حُرَيْثُ بْنُ السَّائِبِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ طَافَ حَوْلَ الْبَيْتِ أُسْبُوعًا لَا يَلْغُو فِيهِ كَانَ كَعَدْلِ رَقَبَةٍ يُعْتِقُهَا»
ترجمہ

محمد بن منکدر اپنے والد سیدنا منکدر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص بیت اللہ کا سات چکروں میں طواف کرے اور اس میں کوئی لغو بات نہ کرے، تو یہ ایسا ہی ہے جیسے اس نے ایک غلام آزاد کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17970
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 360، حدیث 845