المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مزيدة، جد هود العصري، ويقال: العبدي باب: سیدنا مزیدہ رضی اللہ عنہ، ہود عصری کے دادا (یہ بھی کہا گیا: عبدی)
حدیث نمبر: 17945
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ اللَّيْثِ الْهَدَادِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ، ثنا أَبُو بَكْرٍ طَالِبُ بْنُ حُجَيْرٍ، ثنا هُودٌ الْعَصَرِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ جَدِّي مَزِيدَةَ الْعَبْدِيَّ، يَقُولُ: «إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَقَدَ رَايَاتِ الْأَنْصَارِ فَجَعَلَهُنَّ صُفَرًا»ترجمہ
ہود عصری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے اپنے دادا مزیدہ عبدی رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ”نبی کریم ﷺ نے انصار کے جھنڈے باندھے اور انہیں زرد رنگ کا بنایا۔“