المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مطر بن عكامس، ويقال: عكابس " وقد اختلف في صحبته " باب: سیدنا مطر بن عکامس رضی اللہ عنہ (یہ بھی کہا گیا: عکابس؛ ان کی صحابیت میں اختلاف ہے)
حدیث نمبر: 17939
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مَطَرِ بْنِ عُكَامِسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قَضَى الله عَزَّ وَجَلَّ مَنِيَّةَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ بِهَا حَاجَةً»ترجمہ
سیدنا مطر بن عکامس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب اللہ عزوجل کسی بندے کی موت کسی سرزمین میں لکھ دیتا ہے، تو وہ اس کے لیے وہاں کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے۔“