المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مهاجر بن قنفذ التيمي ويقال لقنفذ: شارب الذهب، قنفذ بن عمير بن جدعان بن عمرو بن كعب بن سعد بن تيم بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب " باب: سیدنا مہاجر بن قنفذ تیمی رضی اللہ عنہ (قنفذ کو شاربِ ذہب بھی کہا جاتا ہے؛ وہ قنفذ بن عمیر بن جدعان بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ بن کعب بن لؤی بن غالب ہیں)
حدیث نمبر: 17913
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةً عَلَى دَابَّةٍ فَقَالَ: «الثَّالِثُ مَلْعُونٌ»ترجمہ
سیدنا مہاجر بن قنفذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تین آدمیوں کو ایک ہی سواری پر سوار دیکھا تو فرمایا: ”تیسرا سوار ملعون ہے۔“