المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند مرثد بن أبي مرثد الغنوي باب: سیدنا مرثد بن ابی مرثد غنوی رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 17909
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَا: ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْخُشَنِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي السَّائِبِ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، عَنْ مَرْثَدٍ، - وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «خَطَّ اللهُ خَطَّيْنِ فِي كِتَابِهِ ثُمَّ رَفَعَ الْقَلَمَ وَكَتَبَ فِي أَحَدِهِمَا الْخَلْقَ، وَكَتَبَ فِي الْآخَرِ مَا الْخَلْقُ عَامِلُونَ»ترجمہ
سیدنا مرثد رضی اللہ عنہ - جو نبی کریم ﷺ کے صحابہ میں سے تھے - سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ”اللہ نے اپنی کتاب میں دو خط کھینچے، پھر قلم اٹھا لیا، ایک میں مخلوق کا حال لکھا، اور دوسرے میں لکھا کہ مخلوق کیا عمل کرنے والی ہے۔“