المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مطلب بن أبي وداعة السهمي " وهو المطلب بن أبي وداعة بن صبيرة بن سعيد بن سعد بن سهم بن عمرو بن هصيص بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهم، أسلم يوم الفتح " باب: سیدنا مطلب بن ابی وداعہ سہمی رضی اللہ عنہ (آپ مطلب بن ابی وداعہ بن صبیرہ بن سعید بن سعد بن سہم بن عمرو بن ہصیص بن کعب بن لؤی بن غالب بن فہم ہیں، فتح مکہ کے دن اسلام لائے)
حدیث نمبر: 17814
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: رَأَيْتُهُ يُصَلِّي مِمَّا يَلِي بَابَ بَنِي سَهْمٍترجمہ
سیدنا مطلب بن ابی وداعہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں یہ ہے: ”میں نے آپ ﷺ کو بنو سہم کے دروازے کی طرف نماز پڑھتے دیکھا۔“