المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جابر بن سمرة السوائي يكنى أبا خالد ويقال أبو عبد الله نسبته باب: سیدنا جابر بن سمرہ سوائی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوخالد، اور نسبت میں ابوعبداللہ بھی کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 1775
جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ السُّوَائِيُّ يُكْنَى أَبَا خَالِدٍ وَيُقَالُ أَبُو عَبْدِ اللهِ نِسْبَتُهُ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: " جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ بْنِ جُنَادَةَ بْنِ جُنْدُبِ بْنِ حُجَيْرِ بْنِ رِيَابِ بْنِ خُبَيْبِ بْنِ سَوَاءَةَ بْنِ عَامِرٍ وكُنْيَةُ جَابِرٍ أَبُو عَبْدِ اللهِ، وَأُمُّ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ: خَالِدَةُ بِنْتُ أَبِي وَقَّاصٍ أُخْتُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ "ترجمہ
سلم بن جنادہ بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے والد کو یہ کہتے سنا: ”جابر بن سمرہ بن جنادہ بن جندب بن حجیر بن ریاب بن خبیب بن سواءہ بن عامر، جابر کی کنیت ابوعبداللہ تھی، اور جابر بن سمرہ کی والدہ خالدہ بنت ابی وقاص تھیں جو سعد بن ابی وقاص کی بہن تھیں۔“