المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
السائب بن يزيد، عن المقداد باب: سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کی سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17705
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: «صَحِبْتُ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللهِ، وَالْمِقْدَادَ بْنَ الْأَسْوَدِ فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا مِنْهُمْ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلَّا أَنِّي سَمِعْتُ طَلْحَةَ يُحَدِّثُ عَنْ يَوْمِ أَحَدٍ»ترجمہ
سائب بن یزید کہتے ہیں: ”میں سیدنا طلحہ بن عبیداللہ اور سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہما کی صحبت میں رہا، مگر میں نے ان میں سے کسی کو رسول اللہ ﷺ سے حدیث بیان کرتے نہیں سنا، سوائے اس کے کہ میں نے سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ کو احد کے دن کا واقعہ بیان کرتے سنا۔“