المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الربيع بن صبيح، عن الحسن باب: ربیع بن صبیح کی حسن (بصری) سے روایات
حدیث نمبر: 17612
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ صُبَيْحٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ زِيَادٍ دَخَلَ عَلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ وَهُوَ ثَقِيلٌ، فَقَالَ: أَمَا إِنِّي سَأُحَدِّثُكَ بِحَدِيثٍ لَوْلَا الْحَالُ الَّتِي أَنَا عَلَيْهَا مَا حَدَّثْتُ بِهِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنِ اسْتَرْعَاهُ اللهُ رَعِيَّةً لَمْ يَحُطْ مَنْ وَرَاءَهَا بِالنَّصِيحَةِ فَهُوَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ» قَالَ: أَفَلَا كَانَ هَذَا قَبْلَ هَذَا؟ترجمہ
…انہوں نے کہا: سنو، میں تمہیں ایک ایسی حدیث سناؤں گا کہ اگر یہ حالت نہ ہوتی جس میں میں ہوں تو میں یہ حدیث تمہیں نہ سناتا، میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جسے بھی اللہ کسی رعیت کا نگہبان بنائے اور وہ اس کی خیرخواہی کے ساتھ حفاظت نہ کرے، وہ جہنمیوں میں سے ہو گا۔“ اس نے کہا: کیا یہ حدیث اس سے پہلے نہیں سنائی جا سکتی تھی؟