المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يونس بن عبيد، عن الحسن، عن معقل باب: یونس بن عبید کی، حسن (بصری) کے واسطے سے، سیدنا معقل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17596
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ عُمَرَ قَالَ: مَنْ يَعْلَمُ قَضِيَّةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَدِّ؟ فَقَالَ مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ: «قَضَى لَهُ بِالسُّدُسِ»ترجمہ
حسن بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: کون جانتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دادا کے بارے میں کیا فیصلہ فرمایا تھا؟ تو سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ نے کہا: ”آپ ﷺ نے اسے چھٹا حصہ دلوایا تھا۔“