المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جابر بن عتيك الأنصاري بدري ويقال جبر باب: سیدنا جابر بن عتیک انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، اور جبر بھی کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 1758
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «تُوُفِّيَ جَابِرُ بْنُ عَتِيكٍ سَنَةَ إِحْدَى وَسِتِّينَ سِنُّهُ إِحْدَى وَسَبْعِينَ»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: ”جابر بن عتیک رضی اللہ عنہ کی وفات اکسٹھ ہجری میں ہوئی، اس وقت ان کی عمر اکہتر برس تھی۔“