المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جابر بن عتيك الأنصاري بدري ويقال جبر باب: سیدنا جابر بن عتیک انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، اور جبر بھی کہا جاتا ہے
حدیث نمبر: 1756
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي مُعَاوِيَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ عَوْفِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ: جَبْرُ بْنُ عَتِيكِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسِ بْنِ حَبَشِيَّةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أُمَيَّةَ " هَكَذَا قَالَ عُرْوَةُ: ابْنُ حُبَيِّشَةَ، وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ: ابْنِ هَيْشَةَترجمہ
ابوالاسود، عروہ سے، بدر میں شریک ہونے والے انصار کے ناموں میں، پھر بنو معاویہ بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف میں سے، بیان کرتے ہیں: ”جبر بن عتیک بن حارث بن قیس بن حبشیہ بن حارث بن امیہ۔“ عروہ نے یوں کہا: ابن حبیشہ، اور محمد بن اسحاق نے کہا: ابن ہیشہ۔