المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
وما أسند جابر بن عبد الله بن رياب باب: سیدنا جابر بن عبداللہ بن ریاب رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 1755
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنُ أَبِي سَمِينَةَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الْجَزَرِيُّ، عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ رِيَابٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِخَدِيجَةَ: " إِنَّ جِبْرِيلَ أَتَانِي، فَقَالَ: بَشِّرْ خَدِيجَةَ بِبَيْتٍ مِنْ قَصَبٍ لَا صَخَبَ فِيهِ، وَلَا نَصَبَ "ترجمہ
سیدنا جابر بن ریاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”جبریل میرے پاس آئے اور کہا: خدیجہ کو موتیوں سے بنے ایک گھر کی خوشخبری سنا دیجیے جس میں نہ کوئی شور ہوگا اور نہ کوئی تھکاوٹ۔“