المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
المراسيل، عن معاذ بن جبل باب: سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مرسل روایات
حدیث نمبر: 17500
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا الْبَرَاءُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْغَنَوِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ يُحَدِّثُ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: لَمَّا أَنْ حَضَرَهُ الْمَوْتُ بَكَى، فَقَالُوا: مَا يُبْكِيكَ؟ فَقَالَ: وَاللهِ مَا أَبْكِي جَزَعًا مِنَ الْمَوْتِ، وَلَا عَلَى دُنْيَا أُخَلِّفُهَا بَعْدِي، وَلَكِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّمَا هُمَا قَبْضَتَانِ، فَقَبْضَةٌ فِي النَّارِ، وَقَبْضَةٌ فِي الْجَنَّةِ فَلَا أَدْرِي مِنْ أَيِّ الْقَبْضَتَيْنِ أَكُونُ؟»ترجمہ
…تو انہوں نے پوچھا: تمہیں کیا رلا رہا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: اللہ کی قسم! میں موت کے خوف سے نہیں رو رہا، اور نہ کسی دنیا پر جسے میں اپنے پیچھے چھوڑ جاؤں گا، لیکن میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”یہ صرف دو مٹھیاں ہیں، ایک مٹھی آگ میں ہے اور ایک مٹھی جنت میں، اور مجھے معلوم نہیں کہ میں ان دونوں مٹھیوں میں سے کس میں ہوں گا۔“