المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو مليح بن أسامة الهذلي، عن معاذ باب: ابوملیح بن اسامہ ہذلی کی سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17478
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مَلِيحٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، وَأَبِي مُوسَى قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنِّي أَجْعَلُ شَفَاعَتِي فِي مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا»ترجمہ
…ابوبکر بن عیاش کے واسطے سے، وہ عاصم بن بہدلہ سے، وہ ابوبردہ سے، وہ ابوملیح سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، دونوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں اپنی شفاعت اس کے لیے مخصوص کرتا ہوں جو اس حال میں مرے کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراتا ہو۔“