المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن الصامت، عن معاذ بن جبل باب: عبداللہ بن صامت کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17477
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، أَنَّهُ كَانَ مَرِيضًا فَبَصَقَ عَنْ يَمِينِهِ - أَوْ أَرَادَ أَنْ يَبْصُقَ، عَنْ يَمِينِهِ - فَقَالَ: «مَا بَصَقْتُ، عَنْ يَمِينِي مُنْذُ أَسْلَمْتُ»ترجمہ
…ثوری کے واسطے سے، وہ خالد حذاء سے، وہ ابونضرہ سے، وہ عبداللہ بن صامت سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ بیمار تھے تو اپنی دائیں طرف تھوکا - یا اپنی دائیں طرف تھوکنے کا ارادہ کیا - تو فرمایا: ”میں نے اسلام لانے کے بعد کبھی اپنی دائیں طرف نہیں تھوکا۔“