المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الملك بن عمير، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن معاذ باب: عبدالملک بن عمیر کی، عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کے واسطے سے، سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17417
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْمَسْرُوقِيُّ، ثنا عَمِّي مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةً أَحْسَنَ فِيهَا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ. فَذَكَرَ الْحَدِيثَترجمہ
…محمد بن عبداللہ بن عبدالرحیم مسروقی کے واسطے سے، وہ کہتے ہیں: مجھ سے میرے چچا موسیٰ بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا، وہ حسین بن علی سے، وہ زائدہ سے، وہ عبدالملک بن عمیر سے، وہ عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے ایک ایسی نماز پڑھی جس میں رکوع اور سجدہ خوب اچھی طرح کیا۔ پھر پوری حدیث بیان کی۔