حدیث نمبر: 17382
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ كَرَامَةَ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: " كُنْتُ أَسِيرُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى حِمَارٍ يُقَالُ لَهُ: يَعْفُورٌ "
ترجمہ

سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: ”میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ سفر کر رہا تھا جبکہ آپ ﷺ ایک گدھے پر سوار تھے جسے یعفور کہا جاتا تھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17382
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 123، حدیث 246